نائیجر میں بوکو حرام حملے میں بے شمار افراد ہلاک

نائیجر میں فرائض ادا کرنے والے ریڈ کراس کمیٹی کے چیرمین لوکاس پیٹریدیس نے کہا ہے کہ دیفا میں بوکو حرام حملے کی وجہ سے بڑی تعداد میں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ دییفا ہسپتال میں اس وقت 110 افراد علاج و معالجے کے لیے زیر علاج ہیں

240436
نائیجر میں بوکو حرام   حملے میں  بے شمار افراد ہلاک

نائیجر میں فرائض ادا کرنے والے ریڈ کراس کمیٹی کے چیرمین لوکاس پیٹریدیس نے کہا ہے کہ دیفا میں بوکو حرام حملے کی وجہ سے بڑی تعداد میں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہزاروں افراد علاقے سے ہجرت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں جس سے حالات بہت خراب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے علاقے میں فوری امداد فرا ہم کرنے کابھی مطالبہ کیا ہے۔
دییفا ہسپتال میں اس وقت 110 افراد علاج و معالجے کے لیے زیر علاج ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں