امریکہ میں نیا سائبر سیکورٹی نظام

صدر امریکہ باراک اوباما نے سائبر خطرات سے نمٹنے کی خاطر ایک نئے سیکورٹی پلان پر دستخط کر دیے ہیں

218552
امریکہ میں نیا سائبر سیکورٹی نظام

امریکی صدر باراک اوباما نے سائبر سیکورٹی بل پر دستخط کر دیے ہیں۔
قبول کردہ بل حکومت اور نجی شعبوں کے درمیان کہیں زیادہ معلومات کے تبادلے کے تقاضے پر مبنی ہے۔
اوباما نے سائبر سیکورٹی بل پر کیلیفورنیا کی اسٹین فورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ سائبر سیکورٹی سربراہی اجلاس میں دستخط کیے۔
انہوں نے سربراہی اجلاس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ سائبر خطرات ملک کی قومی سلامتی ، رائے عامہ کے نظام اور معیشت کو متاثر کرنے والے مسائل پیدا کرتے ہیں۔
صدر اوباما نے کانگریس کو اس بل کو فی الفور قانونی شکل دینے کی اپیل کی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں