ارجنٹائن اور چلی کی سرحد پر زلزلہ

ارجنٹائن اور چلی کی سرحد پر 6٫7 شدت کا زلزلہ آیا ہے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

217084
ارجنٹائن اور چلی کی سرحد پر زلزلہ

ارجنٹائن اور چلی کی سرحد پر 6٫7 شدت کا زلزلہ آیا ہے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔
اس زلزلے کا مرکز ارجنٹائن کے جزیرے ہو ہوئی میں واقع بتایا گیا ہے۔
امریکی محکمہ ارضیات کے مطابق یہ زلزلہ زیر زمین 190 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا تھا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں