پیرو میں خفیہ سروس کا ادارہ چھ ماہ کے لیے بند

پیرو میں خفیہ خبر رسانی کے ادارے کو حزب اختلاف کے باغیوں کی موجودگی کے دعوے کیوجہ چھ ماہ کے لیے بند کر دیا گیا ہے ۔

215602
پیرو میں خفیہ سروس کا ادارہ  چھ ماہ کے لیے بند

پیرو میں خفیہ خبر رسانی کے ادارے کو حزب اختلاف کے باغیوں کی موجودگی کے دعوے کیوجہ چھ ماہ کے لیے بند کر دیا گیا ہے ۔ وزیر اعظم انا جارا نے کہا ہے کہ تفتیش کے بعد اس ادارے کی تجدید کی جائے گی ۔تحقیقات کے دوران بعض اہلکاروں کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا جائے گا اور ان کے اکاؤنٹ کو چیک کیا جائے گا ۔ پیرو میں مخالفین نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ سروس کا ادارہ حزب اختلاف کے پارلیمانی نمائندوں کا تعاقب کرتا ہے اور ان کے ٹیلیفون سنتا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں