برازیل: پولیس اور بینک لٹیروں میں فائرنگ؛بارہ لٹیرے ہلاک

شمالی برازیل کے شہر سلواڈور میں پولیس سے مڈ بھیڑ کرنے والے ایک گروہ کے بارہ افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے

213539
برازیل:  پولیس اور بینک لٹیروں میں فائرنگ؛بارہ لٹیرے ہلاک

شمالی برازیل کے شہر سلواڈور میں پولیس سے مڈ بھیڑ کرنے والے ایک گروہ کے بارہ افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔
پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر بینک ڈکیتی کی کوشش میں ملوث ایک تیس رکنی گروہ کے روپوش علاقے میں قدم رکھا جس کے فورا بعد فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔
اس جھڑپ میں گروہ کے بارہ ارکان ہلاک اور چار زخمی ہو گئے جن میں سے تین کی حالت نازک ہے ۔
اس کے علاوہ پولیس نے اس کاروائی میں بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی قبضے میں لے لیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں