میونخ کانفرنس کا انعقاد

میونخ کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے جس میں عالمی سلامتی کے موضوعات پر بات چیت کی جائے گی

212790
میونخ کانفرنس کا انعقاد

میونخ کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے جس میں 20 کے لگ بھگ ممالک شرکت کر رہے ہیں۔
اس کانفرنس میں عالمی سلامتی کے موضوعات پر بات چیت کی جائے گی ۔
جرمن چانسلر انگیلا مرکل امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری سمیت معدد عالمی رہنماوں کے علاوہ مختلف بین الاقوامی کمپنیوں کے افسران اعلی اور سماجی تنظیموں کے نمائندے بھی کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔
کانفرنس کا اس سال کا عنوان مذاکرات اور امن تجویز کیا گیا ہے جس کے دوران یورپ کو در پیش خطرات اور مشرق وسطی کی حالیہ صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں