ایک عیسائی نوجوان کا مثالی رویہ

آسڑیا میں ایک مسجد پر صلیب کا نشان بنائے جانے کی نازیبا حرکت کے بعد ایک عیسائی نوجوان نے مسجد کی دیوار کی صفائی میں مدد کی

207542
ایک عیسائی نوجوان کا مثالی رویہ

آسڑوی نوجوان کی طرف سے مثالی مؤقف کا مظاہرہ ۔۔
ایک عیسائی نوجوان نے نسل پرستوں کی بیہودہ حرکت کے بعد مسجد کی دیوار سے گیما صلیبی نشانوں کو مٹانے کے کام میں ہاتھ بٹایا۔
آسڑیا کے دارالحکومت ویانا میں نسل پرست حملے کا سامنا کرنے والی مسجد کی دیواروں پر عیسائیت کے نشانوں کو کندہ کیا گیا تھا۔
ایک آسڑوی نوجوان نے ان نشانوں کو مٹانے میں مسلمانوں کی مدد کی۔ اس کا کہنا تھا کہ ہم ہمیشہ مسلمان بھائیوں کے ساتھ ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں