اٹلی: صدر کے انتخاب کےلیے رائی دہی جاری

اٹلی میں بارہویں صدرکے انتخاب کےلیے ہونے والی رائے دہی کے تیسرے مرحلے میں بھی کسی امیدوار کو دو تہائی اکثریت حاصل نہ ہو سکی

203959
اٹلی: صدر کے انتخاب کےلیے رائی دہی جاری

اٹلی میں بارہویں صدرکے انتخاب کےلیے ہونے والی رائے دہی کے تیسرے مرحلے میں بھی کسی امیدوار کو دو تہائی اکثریت حاصل نہ ہو سکی ۔
پہلے دو مراحل میں صدر منتخب نہ ہونے کی صورت میں گزشتہ روز تیسری بار پارلیمان میں رائے دہی کروائی گئی ۔
اس رائے دہی کے نتیجے میں حزب اختلاف کی سیاسی جماعت فائیو اسٹار موومنٹ کے امیدوار فرنانڈو امپوسیماتو کو سب سے زیادہ ووٹ حاصل ہوئے لیکن صدر بننے لیے ان کے ووٹ ناکافی تھے۔
آج بھی پارلیمان میں صدر کے انتخاب کےلیے چوتھے مرحلے کے سلسلے می رائے دہی کروائی جائے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں