یونیسیف نے مسلح گروپوں سے تین ہزار فوجی بچوں کو رہا کروا لیا

اقوام متحدہ کے بچوں کے امدادی فنڈ یونیسیف نے متعدد مسلح گروپوں میں خدمات انجام دینے والے تین ہزار فوجی بچوں کو رہا کروا لیا ہے ۔

201217
یونیسیف نے مسلح گروپوں سے  تین ہزار فوجی بچوں کو رہا کروا لیا

اقوام متحدہ کے بچوں کے امدادی فنڈ یونیسیف نے متعدد مسلح گروپوں میں خدمات انجام دینے والے تین ہزار فوجی بچوں کو رہا کروا لیا ہے ۔ پہلے مرحلے میں تین سو فوجی بچوں کو آزاد کروا یاہے ۔ یہ بچے سات سے دس سال کی عمر کے ہیں ۔بعض بچے چار سال سے مسلح جھڑپوں میں حصہ لے رہے ہیں ۔بچوں کی اکثریت پڑھنا لکھنا نہیں جانتی ہے ۔ یونیسیف خاندانوں سے محروم ان بچوں کے تعلمی اخراجات اور دیگر ضروریات کو پورا کرئے گا ۔ صرف جنوبی سوڈان میں گزشتہ سال 12 ہزار بچوں کو اغواء کر کے انھیں جنگی کیمپوں میں تربیت دی گئی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں