قومی اسمبلی کے اسپیکر جمیل چیچک فرانس میں مصروفیات

قومی اسمبلی کے اسپیکر جمیل چیچک فرانس کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں ۔انھوں نے پیرس میں فرانسیسی سینٹ کے سربراہ یرارڈ لاچر کیساتھ مذاکرات کیے۔

200778
 قومی اسمبلی کے اسپیکر جمیل چیچک فرانس میں  مصروفیات


قومی اسمبلی کے اسپیکر جمیل چیچک فرانس کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں ۔انھوں نے پیرس میں فرانسیسی سینٹ کے سربراہ یرارڈ لاچر کیساتھ مذاکرات کیے ۔مذاکرات کے دائرہ کار میں وہ فرانس کی قومی مجلس کے سربراہ کلاوڈ کارٹولون کیساتھ بھی ملاقات کریں گے۔ بعد میں وہ فرانس میں مقیم ترک صحافیوں اور ترک شہریوں کیساتھ متعدد موضوعات پر بات چیت کریں گے ۔ جمیل چیچک جمعے کے روز وطن لوٹ آئیں گے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں