آسٹریا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ

مسلمانوں ،یہودیوں اور عیسائیوں پر مشتمل تقریباً دو ہزارا افراد نے لینز شہر میں مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین نے فرانس میں ہونے والے دہشت گردی واقعات اور یورپ میں بڑھتے ہوئی نسل پرستی کے حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے

196678
آسٹریا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ

آسٹریا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ ۔
مسلمانوں ،یہودیوں اور عیسائیوں پر مشتمل تقریباً دو ہزارا افراد نے لینز شہر میں مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین نے فرانس میں ہونے والے دہشت گردی واقعات اور یورپ میں بڑھتے ہوئی نسل پرستی کے حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
مظاہرین نے پر امن طور پر زندگی بسر کرنے اور ایک دوسرے کو سمجھنے کے لیے تشدد ، نسل پرستی اور دہشت گردی سے دور رہنے کی نعرہ بازی کی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں