امریکہ اور کیوبا کے اعلی سرکاری وفود کی ملاقات

کئی دہائیوں کے بعد امریکہ اور کیوبا کے اعلیٰ حکومتی وفود نے پہلی دفعہ ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے جس میں تارکین وطن کے مسئلے پر توجہ مرکوز کی گئی

193713
امریکہ اور کیوبا کے اعلی سرکاری وفود کی ملاقات

کئی دہائیوں کے بعد امریکہ اور کیوبا کے اعلیٰ حکومتی وفود نے پہلی دفعہ ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔
مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ دارالحکومت ہوانا میں یہ ملاقات بند کمرے میں ہوئی جس میں تارکین وطن کے مسئلے پر توجہ مرکوز کی گئی۔
ان ملاقاتوں کا مقصد سرد جنگ کے دور میں پیدا ہونے والی کشیدگی کو ختم کرنا ہے اس کے علاوہ دوبارہ سے دونوں ممالک میں سفارت خانے کھولنے کے طریقہ کار پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں