زیمبیا میںصدارتی انتخابات کا انعقاد

زیمبیا کے صدر مائیکل ساٹا کے علیل ہونے کے بعد عوام نئے صدر کے انتخاب کے لیے اپنا ووٹ ڈال رہی ہے

191431
زیمبیا میںصدارتی انتخابات کا انعقاد

زیمبیا میں عوام نے انتخابات میں حصہ لیا ۔
زیمبیا کے صدر مائیکل ساٹا کے علیل ہونے کے بعد عوام نئے صدر کے انتخاب کے لیے اپنا ووٹ ڈال رہی ہے ۔
ان انتخابات میں گیارہ صدارتی امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا لیکن در حقیقت اقتدار کے حصول کےلیے اصل جنگ وزیر قانون ایڈگر لونگو اور حزبِ اختلاف کے رہنما حاکائندہ ہیچی لاما کے درمیان ہوگی ۔
ان انتخابات کے پر امن انعقاد کےلیے ساڑھے آٹھ ہزار پولیس اہلکار متعین کیے گئے ہیں ۔
ووٹنگ آج شام مقامی وقت کے مطابق چھ بجے ختم ہوگی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں