یونان میں عوام 25 جنوری کو انتخابات میں حصہ لیں گے

25 جنوری میں ہونے والے قبل از وقت انتخابات میں 300 اراکین پارلیمنٹ کا انتخاب کیا جائے گا۔ پارلیمنٹ میں میں تین نشستیں رکھنے والی مغربی تھریس ترک اقلیت ان انتخابات میں اپنی نشسوتوں میں اضافہ کرنے کا ہدف مقرر کیے ہوئے ہے

191509
یونان میں عوام 25 جنوری کو انتخابات میں حصہ لیں گے

یونان میں 10 ملینرائے دہندگان عام انتخابات میں اپنا اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔
25 جنوری میں ہونے والے قبل از وقت انتخابات میں 300 اراکین پارلیمنٹ کا انتخاب کیا جائے گا۔
پارلیمنٹ میں میں تین نشستیں رکھنے والی مغربی تھریس ترک اقلیت ان انتخابات میں اپنی نشسوتوں میں اضافہ کرنے کا ہدف مقرر کیے ہوئے ہے۔
یہ انتخابات ایک ایسے وقت میں ہو رہے جب بجٹ میں کٹوتی اور یونان کو یورو زون سے نکالنے کے بارے میں بحث و مباحثہ ہو رہا ہے۔
عوام ان انتخابات میں بے روزگاری کے خاتمے اور بہتر زنگدی گزارنے کا موقع فراہم کرنے والے رہنماؤں کے حق میں اپنا اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔
مغربی تھریس کے ترک لاحق اقتصادی مشکلات کے علاوہ اپنی شناخت، مفتی کے انتخاب اور تعلیم جیسے مسائل کے حل کر دیکھتے ہوئے ہی ووٹ دیں گے۔
ڈیڑھ لاکھ کی آبادی والے مغربی تھریس میں ایک لاکھ ووٹرز موجود ہیں۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں