متحدہ امریکہ میں شدید گرمی اور شدید سردی ایک ساتھ

وکلو ہاما ریاست کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے کئی کلو میٹر پر پھیلے ہوئے جنگل کا خاکستر کردیا ہے جس سے بے شمار مکانات بھی جل گئے ہیں۔ جنگل کی جانب جانے والے راستوں کو بند کردیا گیا ہے اور گردو نواح کے علاقے کے مکانات کو بھی خالی کروالیا گیا ہے

190138
متحدہ امریکہ میں شدید گرمی اور شدید سردی ایک ساتھ

متحدہ امریکہ میں جنگلات میں لگنے والی آگ اور شدید سردی سے بچاو کے خلاف جدو جہد جاری ہے۔
اوکلو ہاما ریاست کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے کئی کلو میٹر پر پھیلے ہوئے جنگل کا خاکستر کردیا ہے جس سے بے شمار مکانات بھی جل گئے ہیں۔
جنگل کی جانب جانے والے راستوں کو بند کردیا گیا ہے اور گردو نواح کے علاقے کے مکانات کو بھی خالی کروالیا گیا ہے۔
جبکہ ملک کے شمال مشرق کو شدید سردی نے اپنی لپیٹ میں لےرکھا ہے ۔ فلاڈیلفیا ریاست میں برفباری کی وجہ سے کئی ایک حادثات کی بھی اطلاعات ملی ہیں۔
ان حادثات میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

 



ٹیگز:

متعللقہ خبریں