فوجی مشقیں معطل ہونے کی صورت میں جوہری تجربات بھی معطل ہو سکتے ہ

شمالی کوریا: اگر امریکہ جنوبی کوریا کے ساتھ متوقع فوجی مشقوں کو معطل کر دے تو ہم بھی اپنے جوہری تجربات کو معطل کر دیں گے

185233
فوجی مشقیں معطل ہونے کی صورت میں جوہری تجربات بھی معطل ہو سکتے ہ

شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اگر امریکہ جنوبی کوریا کے ساتھ متوقع فوجی مشقوں کو معطل کر دے تو ہم بھی اپنے جوہری تجربات کو معطل کر دیں گے۔
شمالی کوریا کے اقوام متحدہ کے نائب مستقل نمائندے این میونگ ہُن نے جوہری تجربات سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگر واشنگٹن جنوبی کوریا کے ساتھ متوقع فوجی مشقوں کو عارضی طور پر معطل کر دیتا ہے ہم بھی جوہری تجربات کو عارضی طور پر معطل کر دیں گے۔
شمالی کوریا کے بیوروکریٹس کا کہنا ہے کہ اس تجویز کے منظور ہونے کی صورت میں علاقے میں صورتحال مثبت ہو سکتی ہے لیکن رد ہونے کی صورت میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں