امریکی قوتوں پر سائبر حملہ

داعش کے حامی ہیکرز نے امریکی قوتوں کے ہیڈ کوارٹر کے ٹویٹر اور یو ٹیوب اکاونٹس کو ہیک کرتے ہوئے امریکی قوتوں کو چیلنج کیا ہے

183396
امریکی قوتوں  پر سائبر حملہ

امریکی افواج کے ہیڈ کوارٹر سینٹ کوم کے ٹویٹر اور یو ٹیوب اکاؤنٹس پر سائبر حملہ کیا گیا۔
ہیکرز نے داعش دہشت گرد تنظیم کی حمایت کرنے کا اعلان کیا۔
ٹویٹر نے امریکی قوتوں کے ہیڈ کوارٹر کے اکاؤنٹس کو بند کر دیا ہے۔
ہیکر نے ٹویٹر پر یہ پیغام لکھا :" سائبر خلافت آپ کے درمیان ہے۔ ہم تمھارے کمپیوٹرز کا جائزہ لے رہے ہیں۔ہم تمام تر فوجی اڈوں کے اندر ہیں۔"
سینٹ کوم ، شام اور عراق کی اتحادی قوتوں کے داعش کے خلاف آپریشنز کے لیے رابطے کا کام کر رہا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں