موعلا میں اکیس پناہ گزینوں کو حراست میں لے لیا گیا

غیر قانونی طور پر ترکی میں داخل ہونے والے پناہ گزین یونان جانے کی تیاریوں میں مصروف تھے۔ علاقے کی پولیس کو ملنے والی اطلاع پر پولیس نے ان پناہ گزینوں کو طویل تعاقب کے بعد حراست میں لے لیا

180832
موعلا میں اکیس  پناہ گزینوں کو حراست میں لے لیا گیا

موعلا میں اکیس غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے پناہ گزینوں کو حراست میں لے لیے گیا ہے۔
غیر قانونی طور پر ترکی میں داخل ہونے والے پناہ گزین یونان جانے کی تیاریوں میں مصروف تھے۔
علاقے کی پولیس کو ملنے والی اطلاع پر پولیس نے ان پناہ گزینوں کو طویل تعاقب کے بعد حراست میں لے لیا۔
پناہ گزینوں کی گاڑیوں میں 21 پناہ گزین موجود تھے جن کا تعلق شام ، مالی اور کیمرون سے تھا۔
یہ پناہ گزین سمندری راستے سے بو درم سے یونان جانے کی تیاریوں میں مصروف تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں