جے کے رولنگ کا رپرٹ مرڈخ کو جواب

اگر میرا عیسائی ہونا مجھے رپرٹ مرڈخ کے بیان کا ذمہ دار ٹھہراتا ہے تو میں خود کو عیسائیت سے خارج کرتی ہوں:رولنگ

181177
جے کے رولنگ کا رپرٹ مرڈخ کو جواب

مشہور فلم لارڈ آف دی رنگز کی کہانی کی مصنفّہ جے کے رولنگ نے رپرٹ مرڈخ کے تمام مسلمانوں کو فرانس کے حملوں کا ذمہ دار ٹھہرانے سے متعلق بیان کے خلاف ردعمل پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ "میں عیسائی پیدا ہوئی ہوں ۔ اگر میرا عیسائی ہونا مجھے رپرٹ مرڈخ کے بیان کا ذمہ دار ٹھہراتا ہے تو میں خود کو عیسائیت سے خارج کرتی ہوں"۔
واضح رہے کہ نیوزکورپ کے ہیڈ رپرٹ مرڈخ نے فرانس کے حملوں کے بارے میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ "مسلمانوں کی اکثریت پُر امن ہو سکتی ہے لیکن بتدریج بڑھتے ہوئے جہاد کے کینسر کو ختم کرنے تک مسلمانوں کو دہشت گردی کا ذمہ دار ٹھہرایا جانا چاہیے"۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں