کولن میں پگیڈا کے خلاف مظاہرہ

جرمنی میں نسلیت پرست اور اسلام مخالف تنظیم پگیڈا کے خلاف خاص طور پر کولن میں مظاہروں سے مضبوط شکل میں اتحاد کا مظاہرہ کیا گیا

176281
کولن میں پگیڈا کے خلاف مظاہرہ

جرمنی میں نسلیت پرست اور اسلام مخالف تنظیم پگیڈا کے خلاف خاص طور پر کولن میں مظاہروں سے مضبوط شکل میں اتحاد کا مظاہرہ کیا گیا۔
یورپی ترک ڈیموکریٹس یونین کے سربراہ سلیمان چیلک نے کہا کہ کولن شہر میں " کولن مخالفت کر رہا ہے" کے نعرے سے یورپی پارٹیوں ، لیبر یونینوں ، عیسائیوں اور یہودی سوسائٹیوں کی طرف سے کئے گئے اس مظاہرے میں ترک سول سوسائٹیوں نے بھی شرکت کی۔
انہوں نے کہا کہ پگیڈا کے خلاف کئے جانے والے مظاہروں میں بھرپور شکل میں اتحاد کا مظاہرہ کیا گیا اور اس میں بھرپور شرکت بھی ہوئی۔
چیلک نے کہا کہ" کولن میں اب پگیڈا کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے، یہاں عوام نہایت پُر شعور ہے۔یہاں ہم غیر ملکیوں ، نقل مکانوں، مسلمانوں اور عیسائیوں کے ساتھ باہم متحد ہیں اور اس شکل میں اس ملک میں رہ رہے ہیں"۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں