کینیا: چھھ منزلہ عمارت گرگئی،چار افراد ہلاک متعدد زخمی

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں چھ منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے

174228
کینیا: چھھ منزلہ عمارت گرگئی،چار افراد ہلاک متعدد زخمی

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں چھ منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔
شہر کی پسماندہ بستی ہوروما میں زمین بوس ہونے والی اس عمارت کے نتیجے میں چالیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
جائے وقوعہ پر امدادی کام جاری ہے۔
بتایا گیا ہے کہ عمارت میں بغیر اجازت اضافی منزلوں کی تعمیر سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں