صومالیہ میں خود کش حملہ

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خود کش بم حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے

171708
صومالیہ میں خود کش حملہ

صومالیہ میں خود کش حملہ۔۔۔
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خود کش بم حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
حملے میں ایک پیٹرولنگ کرتی فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
حملے کی ذمہ داری الشباب دہشت گردتنظیم نے قبول کر لی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں