صومالیہ: الشباب کے ٹھکانوں پر امریکی حملے

امریکی فضائیہ نے صومالیہ میں الشباب دہشت گرد تنظیم کے ایک اہم سرغنہ کو نشانہ بنانے کےلیے حملہ کیا

165234
 صومالیہ: الشباب کے ٹھکانوں پر امریکی حملے

امریکی فضائیہ نے صومالیہ میں الشباب دہشت گرد تنظیم کے ایک اہم سرغنہ کو نشانہ بنانے کےلیے حملہ کیا ۔
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق ، یہ حملہ ساکوف نامی شہر کے گرد و نواح میں کیا گیا ۔
امریکی حکام نے خبر دی ہے کہ اس حملے میں تاحال کسی شہری کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے جبکہ ہم اس آپریشن کے نتائج پر غور کر رہے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں