اٹلی: کوسٹ گارڈز کی بر وقت مداخلت سے تارکین وطن ڈوبنے سے بچ گئے

اٹلی کے جزیرے سیسیلی کے قریب ایک بحری جہاز پر 850 غیر ملکی تارکین وطن سوار تھے جنہیں قریبی بندر گاہ اگسٹا لایا گیا

157168
اٹلی: کوسٹ گارڈز کی بر وقت مداخلت سے تارکین وطن ڈوبنے سے بچ گئے

اٹلی کے جزیرے سیسیلی کے قریب ایک بحری جہاز پر 850 غیر ملکی تارکین وطن سوار تھے جنہیں قریبی بندر گاہ اگسٹا لایا گیا ۔
اطالوی کوسٹ گورڈز کی بر وقت مداخلت سے سینکڑوں تارکین وطن ہلاک ہونے سے بچ گئے۔
ان تارکین ِ وطن کا تعلق خاص کر مشرق وسطی اور شمالی افریقی ممالک سے ہوتاہے جو بے روزگاری اور غربت سے تنگ آکر یہ قدم اٹھاتے ہیں۔
یاد رہے کہ اس سال کے دوران اب تک تین ہزار کے لگ بھگ غیر قانونی تارکینِ وطن کو بحیرہ روم کی بے رحم موجیں نگل چکی ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں