اوزبکستان میں انتخابی نتائج کا اعلان

الیکشن کمیشن کے سربراہ مرزا اولو بیگ عبدالاسلام نے کہا ہے کہ لبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے 47 ملی انقلابی پارٹی نے 28 عوامی پارٹی نے اکیس انصاف اور سماجی پارٹی نے 17 نشستیں حاسل کی ہیں

156181
اوزبکستان  میں انتخابی  نتائج کا اعلان

اوزبکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے سربراہ مرزا اولو بیگ عبدالاسلام نے کہا ہے کہ لبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے 47 ملی انقلابی پارٹی نے 28 عوامی پارٹی نے اکیس انصاف اور سماجی پارٹی نے 17 نشستیں حاسل کی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان انتخابات میں 89 فیصد رائے دہندگان نے اپنا اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ جن علاقوں میں امیداروں نے پچاس فیآصد سے زائد ووٹ حاصل نہیں کیے ہیں ان کےلیے آئندہ ہفتے دوباراہ سے الیکشن کروائے جائیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں