ہماری فوجی کاروائیاں دفاع مقصد کی حامل ہیں : پوٹن

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ یوکیرین کے صدر پیٹرو پوروشینکو کے یوکیرین کی غیر جانبدار حیثیت کو ختم کرنے ک اعلان مصالحت قائم کرنے سے کوسوں دور ہے

153536
ہماری فوجی کاروائیاں دفاع مقصد کی حامل ہیں : پوٹن

صدر پوٹن کا کہنا ہے کہ ملک کی فوجی حرکات محض دفاعی مقصد کی حامل ہیں۔
روسی صدر ولادیمر پوٹن نے وضاحت کی ہے کہ نیٹو کی یوکیرین کے مشرقی علاقوں اور روسی سرحدوں پر تدابیر کے باوجود انہوں نے صرف ملکی سلامتی کی خاطر موزوں اور مضبوط اقدامات اٹھائے ہیں۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ یوکیرین کے صدر پیٹرو پوروشینکو کے یوکیرین کی غیر جانبدار حیثیت کو ختم کرنے ک اعلان مصالحت قائم کرنے سے کوسوں دور ہے۔
دریں اثناء یوکیرینی وزیر اعظم آرسینی یات سنیوک نے اعلان کیا ہے کہ کوئلے کے فقدان کا سامنا ہونے والے یوکیرین کو بیرون ملک سے بجلی درآمد کرنے کی اجازت دی جائیگی۔
ادھریونیسف نے اعلان کیا ہے کہ 147 اسکولوں کے بند پڑے ہونے والے یوکیرین میں 50 ہزار طلباء یکم ستمبر سے ابتک تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں