جرمنی میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ

مختلف این جی اوز کے زیر اہتمام منعقد کیے جانے والے اس مظاہرے میں مظاہرین نے نیو نازیوں کے خلاف نعرے بازی کی۔ اس مظاہرے میں جرمن فنکاروں کے علاوہ ترک اور غیر ملکی فنکاروں نے بھی حصہ لیا

149382
جرمنی میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ

جرمنی میں بڑھتی ہوئی نسل پرستی کے خلاف بون میں ہونے والے مظاہرے میں ہزاروں جرمن باشندوں نے شرکت کی ہے۔
مختلف این جی اوز کے زیر اہتمام منعقد کیے جانے والے اس مظاہرے میں مظاہرین نے نیو نازیوں کے خلاف نعرے بازی کی۔
اس مظاہرے میں جرمن فنکاروں کے علاوہ ترک اور غیر ملکی فنکاروں نے بھی حصہ لیا۔
اس موقع پر گزشتہ ماہ دو لڑکیوں کی جان بچاتے ہوئے ہلاک ہونے والی ترک خاتون تو چے کے لیے تھوڑی دیر کے لیے احتراماً خاموشی اختیار کی گئی۔
اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے نسل پرستی کی شدید مذمت کی ۔ مظاہرے میں یک دوسرے کے مخالف دائیں اور بائیں بازو کی جماعتوں کے نمائندوں نے بھی ملک میں واحد ہدف امن و سکون سے زندگی بسر کرنے سے آگاہ کیا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں