آئرلینڈ نے بھی فلسطین کو تسلیم کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا

فرانس کی سینیٹ میں گزشتہ روز فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر مبنی قرارداد منظور کرنے کے بعد آئر لینڈ نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے

145549
آئرلینڈ نے بھی فلسطین کو تسلیم کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا

فرانس کی سینیٹ میں گزشتہ روز فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر مبنی قرارداد منظور کرنے کے بعد آئر لینڈ نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے ۔
حکومت آئرلینڈ کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطی میں امن مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے مقصد کےلیے فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا جا سکتا ہے۔
وزیر کارجہ چارلی گلینیگن نے کہا ہے کہ فلسطین کو تسلیم کرنے کا مقصد مشرق وسطی میں قیام امن کےلیے تمام کوششوں کو بروئے کار لانا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں