کانگو دہشت گردوں کا حملہ 36 ہالک

141004
کانگو دہشت گردوں کا حملہ 36 ہالک

جمہوریہ کانگو میں یوگنڈا کے باغیوں کے حملے میں 36 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اطلاع کے مطابق حملہ آوروں نے ملک کے جنوبی قصبے 'بینی ' پرحملہ کیا اور کلہاڑیوں اور تیز دھار آلات سے لوگوں کا قتل عام شروع کر دیا۔
واضح رہے کہ بینی میں حالیہ دو ماہ کے دوران کئے جانے والے حملوںم یں 250 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ملک میں اقوام متحدہ کی امن فورسز کو مقامی آبادی کو تحفظ فراہم کرنے سے کوتاہی برتنے کا ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں