افریقی نقل مکانوں کی کشتی ڈوب گئی 70 افراد ہلاک

بحیرہ احمر میں افریقی نقل مکانوں کی کشتی ڈوبنے سے 70 افراد ہلاک ہو گئے

141001
افریقی نقل مکانوں کی کشتی ڈوب گئی 70 افراد ہلاک

بحیرہ احمر میں افریقی نقل مکانوں کی کشتی ڈوبنے سے 70 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ڈوبنے والی کشتی میں سوار نقل مکانوں میں سے اکثریت کا تعلق ایتھوپیا سے تھا۔
کشتی بحیرہ احمر میں شدید ہواؤں کی زد میں آ کر ڈوبی ہے ، اقوام متحدہ کے اعدادوشمار کے مطابق صرف سال 2014 میں کشتیوں کے حادثات میں بحیرہ احمر میں 200 سے زائد غیر قانونی نقل مکان ہلاک ہو چکے ہیں۔
واضح رہے کہ سفر خطرناک ہونے کے باوجود 2014 میں بحیرہ احمر میں غیر قانونی نقل مکانوں کی تعداد گذشتہ تین سالوں کی کل تعداد سے تجاوز کر گئی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں