نارتھ سٹریم پراجیکٹ منسوخ کیے جانے پرجین کلاڈ جینکر کا شدیدردِعمل

روس کی جانب سے یورپی کی قدرتی گیس کی ضروریات کے دس فیصد حصے کو پورا کرنے والے منصوبے " نارتھ سٹریم" یا جنوبی رو پراجیکٹ کو منسوخ کیے جانے کے بارے میں ردِ عمل کا سلسلہ جاری ہے۔ یورپ کے بھی ایک حصے کی قدرتی گیس کو پہنچانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا

138237
نارتھ سٹریم پراجیکٹ منسوخ کیے جانے پرجین کلاڈ جینکر کا شدیدردِعمل

روس کی جانب سے یورپی کی قدرتی گیس کی ضروریات کے دس فیصد حصے کو پورا کرنے والے منصوبے " نارتھ سٹریم" یا جنوبی رو پراجیکٹ کو منسوخ کیے جانے کے بارے میں ردِ عمل کا سلسلہ جاری ہے۔
یورپی یونین کے کمیشن کے چیرمین جین کلاڈ جینکر نے روس کے خلاف شدید ردِ کا اظہار کرتے ہوئے " ہم بلغاریہ اور پورے یورپ کے لیے توانائی کے بہاو کے بلا وک و ٹوک جاری رکھنے کے حق میں ہیں اور اس سلسلے میں کس قسم کی بلیک میلنگ کا قبول نہیں کیا جائے گا۔
جینکر نے بلجیم کے شہر برسلز میں کل بلغاریہ کے کے وزیراعظم بوئیکو بورسیوف کے ہمراہ مشترکہ طور پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کے اس منصوبے کو منسوخ کرنے سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک بلغاریہ کی ہم ہر ممکنہ مدد کو جاری رکھیں گے۔
جینکر نے کہا ہے نارتھ سٹریم کو جاری رکھنے کے بارے میں فیصلہ کرنا روس کا کام ہے ۔ بحرہ اسود کے راستے بلغاریہ تک بچھائی جانے والے قدرتی گیس پائپ لائن کے پراجیکٹ کے ذریعے یورپ کے بھی ایک حصے کی قدرتی گیس کو پہنچانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں