صومالیہ: خود کش بم حملے میں چار افراد ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں اقوام متحدہ کے ایک قافلے پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے

135851
صومالیہ: خود کش بم حملے میں چار افراد ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں اقوام متحدہ کے ایک قافلے پر بم حملہ ہوا ۔
اس واقعے میں کم از کم چار افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔
حفاظتی حکام کا کہنا ہے کہ ایک خود کش حملہ آور نے بم سے بھری گاڑی اقوام متحدہ کے قافلے سے ٹکرادی ۔
خدشہ ہے کہ ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں