لندن: حکومت کے خلاف مظاہرے

لندن میں مظاہرین نے غربت کے خاتمے کی حمایت میں موجودہ حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا

136025
لندن: حکومت کے خلاف مظاہرے

لندن میں مظاہرین نے غربت کے خاتمے کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
یہ مظاہرہ دس ڈاوںنگ اسٹریٹ کے سامنے کیا گیا ۔
وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اور وزیر خزانہ اوسبورن کے خلاف نعرے لگانے والے مظاہرین نے امتیازی سلوک،غربت کے خاتمے اور ٹیکسوں کے بڑھتے بوجھ کے پین کارڈ اٹھا رکھے تھے۔
برطانیہ کی مخلوط حکومت کی طرف سے 156 بلین پاونڈ کے بجٹ خسارے کو کم کرنے کےلیے عوام کے خلاف کٹوتیوں میں اضافہ کرنے کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں گاہے بگاہے مظاہرے ہوتے رہتے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں