سانحہ فرگوسن: مظاہروں کا سلسلہ لندن تک پہنچ گیا

سياہ فام نوجوان مائيکل براؤن کی ہلاکت کے سلسلے ميں فرد جرم عائد نہ کرنے کے فيصلے کے بعد فرگوسن سے شروع ہونے والا احتجاجی سلسلہ امریکا کے بيشتر شہروں سے نکل کر برطانوی دارالحکومت لندن تک پھيل گیا ہے

207086
سانحہ فرگوسن: مظاہروں کا سلسلہ لندن تک پہنچ گیا

سياہ فام نوجوان مائيکل براؤن کی ہلاکت کے سلسلے ميں فرد جرم عائد نہ کرنے کے فيصلے کے بعد فرگوسن سے شروع ہونے والا احتجاجی سلسلہ امریکا کے بيشتر شہروں سے نکل کر برطانوی دارالحکومت لندن تک پھيل گیا ہے۔
اس سلسلے میں پولیس نے چار سو سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔
لندن میں متعین امریکی سفارت خانے کے باہر ہزاروں مظاہرین جمع ہوئے۔
مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر سياہ فام افراد کی زندگياں بھی اہم ہيں لکھا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں