مراکش: سیلاب کی آفت سے چھتیس افراد ہلاک

مراکش کے وزیر داخلہ محمد حسد نے پارلیمان کے خطاب کے دوران کہا کہ امدادی ٹیموں نے 432 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا ہے لیکن بد قسمتی سے 36 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ سیلاب اور شدید بارشوں کے باعث تقریباً 150 مکانات اور کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے

205993
مراکش: سیلاب کی آفت سے چھتیس افراد ہلاک

مراکش میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے اب تک 36 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مراکش کے وزیر داخلہ محمد حسد نے پارلیمان کے خطاب کے دوران کہا کہ امدادی ٹیموں نے 432 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا ہے لیکن بد قسمتی سے 36 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ سیلاب اور شدید بارشوں کے باعث تقریباً 150 مکانات اور کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس سیلاب کی آفت کو سیاسی طور پر استعمال کرنے سے اجتناب برتا جائے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں