یوکرائن میں کشیدگی کا سلسلہ جاری

اطلاعات کے مطابق یوکرائن کے شہر ڈونیٹسک پر کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم تین سویلین کی ہلاکت ہوئی ہے۔ یک گولہ آج منگل کے روز ایک منی بس پر گرا، جس کی وجہ سے دو مسافر ہلاک اور دیگر آٹھ زخمی ہوئے۔ زخمیوں اور ہلاکتوں کی تصدیق طبی ذرائع نے بھی کر دی ہے

205118
یوکرائن میں کشیدگی کا سلسلہ جاری

یوکرائن میں کشیدگی کا سلسلہ جاری ہے۔
اطلاعات کے مطابق یوکرائن کے شہر ڈونیٹسک پر کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم تین سویلین کی ہلاکت ہوئی ہے۔
ایک گولہ آج منگل کے روز ایک منی بس پر گرا، جس کی وجہ سے دو مسافر ہلاک اور دیگر آٹھ زخمی ہوئے۔ زخمیوں اور ہلاکتوں کی تصدیق طبی ذرائع نے بھی کر دی ہے۔ یہ حادثہ ڈونیٹسک ہوائی اڈے کے قریب رونما ہوا جو باغیوں اور حکومتی فوج کی مسلسل لڑائی کا علاقہ تصور کیا جاتا ہے۔ تیسری ہلاکت کے بارے میں تفصیل باغیوں نے نہیں بتائیں۔ یوکرائن کے مشرقی حصے میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ رواں برس اپریل سے شروع ہوا تھا اور اب تک 43 سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں


ٹیگز:

متعللقہ خبریں