لندن میں ایک ہوٹل میں زور دار دھماکہ

دھماکے سے ہوٹل میں موجود 14 افراد زخمی ہو گئے، یہ دھماکہ گیس لیکیج سے پیش آیا ہے

201628
لندن میں ایک ہوٹل میں زور دار دھماکہ

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایک لگسری ہوٹل میں گیس کی لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے سے 14 افراد زخمی ہو گئے۔
5 سٹار ہوٹل کے کچن میں پیش آنے والے دھماکے میں دیوار کا ایک حصہ منہدم ہو گیا۔
دھماکے سے لگنے والی آگ پر جلد ہی قابو پا لیا گیا۔
ہوٹل میں موجود 500 کے قریب مسافروں اور ملازمین کو فوری طور پر باہر نکال دیا گیا۔
دھماکہ اس قدر زور دار تھا کہ آس پاس کی عمارتیں بھی اس کے اثر سے لرز اٹھیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں