کینیا میں مسافروں پر حملہ، 28 افراد ہلاک

کینیا میں نیروبی جانے والی ایک مسافر کو اغوا کرتے ہوئے مسلح افواج نے 28 مسافروں کو گولیوں سے چھلنی کر دیا

201638
کینیا میں مسافروں پر حملہ، 28 افراد ہلاک

کینیا میں مسلح افراد نے ایک مسافر بس کو اغوا کرتے ہوئے 28 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ماندیرا شہر سے نیروبی سفر کرنے والی بس کہ جس پر 60 افراد سوار تھے کو شہر سے باہر نکلتے ہیں اغوا کر لیا گیا۔
مسافروں کو بس سے باہر نکالنے والے حملہ آوروں نے ان میں 28 کو چنتے ہوئے گولیوں سے ہلاک کر دیا۔
بتایا گیا ہے کہ مسافروں کی اکثریت کرسمس کی چھٹیوں کو منانے کے لیے نیروبی جانے والے سرکاری ملازمین پر مشتمل تھی۔
اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے مول نہیں لی ۔ لیکن الا شباب کا اس میں ہاتھ ہونے کا شبہہ پایا جاتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں