امریکہ میں شدید برفباری کی وجہ سے 7 افراد ہلاک

امریکہ کے شمال مشرقی ساحلوں پر ہفتے کے آخر سے جاری شدید برفباری کی وجہ سے 7 افراد ہلاک ہو چکے ہیں

199851
امریکہ میں شدید برفباری کی وجہ سے 7 افراد ہلاک

امریکہ کے شمال مشرقی ساحلوں پر ہفتے کے آخر سے جاری شدید برفباری کی وجہ سے 7 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
شدید برفباری اور طوفان امریکہ کی متعدد ریاستوں کو اپنی لپیٹ میں لئے ہوئے ہے۔
نیو ہیم سفئیر اور میک گان ریاستوں میں ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا گیاہے۔
ہنگامی حالات کی ٹیموں کی مدد کے لئے قومی محافظ یونٹیں بھی متحرک ہو گئی ہیں۔
نیو یارک کے بعض علاقوں میں برف کی تہہ 2 میٹر تک پہنچ گئی ہے اور برفباری ہٹانے والی ٹیموں کو علاقے میں بھیج دیا گیاہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں