نائیجیریا میں خود کش حملہ دس افراد ہلاک

یہ حملہ کہ جس میں 60 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں کی ذمہ داری تاحال کسی نے مول نہیں لی

192688
نائیجیریا میں خود کش حملہ دس افراد ہلاک

نائجیریا میں حملے میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
شمال مشرقی نائجیریا کے صوبے باوچی سے منسلک آزار قصبے میں خود کش بم حملے میں 66 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
ایک بازار میں کیے گئے اس حملے میں خود کش حملہ آور پر اپنے جسم پر باندھے بم کو دھماکے سے اڑا دیا۔
اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے مول نہیں لی، البتہ حکام بوکو حرام دہشت گرد تنظیم کو اس حملے کا مورد الزام ٹہرا رہی ہے۔
گزشتہ ہفتے بعض شہروں کے کنٹرول کو اپنے ہاتھ میں لینے والی بوکو حرام نے مذکورہ علاقوں میں "خلافت" کے قیام کا اعلان کیا تھا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں