کریمیا میں مسجد کو جلانے کی کوشش

کریمیا کے سوداک نامی علاقے میں واقع ایک مسجد کو نا معلوم افراد نے جلانے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا

190108
کریمیا میں مسجد کو جلانے کی کوشش

کریمیا کے سوداک نامی علاقے میں واقع ایک مسجد کو نا معلوم افراد نے جلانے کی کوشش کی ۔
خبر کے مطابق ، گزشتہ بدھ کی سب پیش آنے والے ٓتشزدگی کی کوشش کو مسجد کے رکھوالے کی کوششوں سے ناکام بنا دیا گیا ۔
پولیس ااس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
سولنیچ نایا دولینا نامی اس دیہات میں یہ مسجد سن 2003 میں تعمیر کی گئی تھی کہ جہاں 150 کریمیائی تاتار آباد ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں