امریکہ: سردی کی شدید لہر سے امریکی خوف میں مبتلا

امریکہ کے شمال وسطی علاقوں می آنے والی سردی کی شدید لہر سے امریکیوں پر خوف طاری ہو گیا ہے

187884
امریکہ: سردی کی شدید لہر سے امریکی خوف میں مبتلا

امریکہ کے شمال وسطی علاقوں می آنے والی سردی کی شدید لہر سے امریکیوں پر خوف طاری ہو گیا ہے ۔
امریکی میڈیا کے مطابق ، امکان ہے کہ سردی کی اس لہر سے دو سو ملین افراد متاثر ہونگے۔
امریکہ کے مڈ ویسٹ علاقے کی جانب بڑھنے والی سردی کی یہ لہر اواخر ہفتہ نیو یارک اور اس سے ملحقہ علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ سال ایک سو نوے ملین انسان سردی کی شدید لہر سے امریکہ میں متاثر ہوئے تھے سینکڑوں پروازیں معطل ہو گئی تھیں اور ایک سو سے زائد افراد سردی سے ٹھٹر کر ہلاک ہو گئے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں