طرفین امن کو اپنا شعار بنائیں: امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین پساکی نے اپنی معمول کی پریس کانفرنس کے دوران کہا ہےکہ امریکہ تشدد کے تمام ذرائعوں کی مخالفت کرتےہوئے اسرائیل و فلسطینی طرفین سے امن قائم کرنے کی اپیل کرتا ہے

185457
طرفین  امن کو اپنا شعار بنائیں: امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین پساکی نے اپنی معمول کی پریس کانفرنس کے دوران کہا ہےکہ امریکہ تشدد کے تمام ذرائعوں کی مخالفت کرتےہوئے اسرائیل و فلسطینی طرفین سے امن قائم کرنے کی اپیل کرتا ہے۔
دوسری جانب امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری کے علاوہ دیگر اعلی حکام اور سفارت کار اسرائیلی فلسطینی اور اردنی حکام سے رابطے میں ہیں ۔
اس سے پیشتر اپنے دفاع کا حق استعمال کرنے کی اسرائیلی حمایت میں پیش پیش پساکی نے غزہ میں انسانی اموات پر تشویش ظاہر کی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں