نتین یاہو کو بزدل قرار دینا امریکی حکومت کے موقف کے منافی ہے: را

امریکی حکام نے اس امر کو تسلیم کرنے سے انکار کی کوشش کی ہے کہ امریکی حکام میں شامل کوئِی ذمہ دار اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کو بزدل قرار دیتا ہے

175777
نتین یاہو کو بزدل قرار دینا امریکی حکومت کے موقف کے منافی ہے: را

امریکی حکام نے اس امر کو تسلیم کرنے سے انکار کی کوشش کی ہے کہ امریکی حکام میں شامل کوئِی ذمہ دار اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کو بزدل قرار دیتا ہے۔
اسرائیل کی طرف سے معروف صحافی جیفری گولڈ برگ کی شائع ہونے والی ایک حالیہ رپورٹ پر اسرائیل کی طرف سے سخت ناپسندیدگی سامنے آنے کے بعد امریکہ کی قومی سلامتی کے ترجمان نے کہا کہ بلاشبہ یہ امریکی انتظامیہ کا نکتہ نظر نہیں ہے ہمارے خیال میں اس طرح کے تبصرے مناسب نہیں ہیں اور کا منفی ردعمل ہوتا ہے۔
یاد رہے کہ صحافی جیفری گولڈ برگ نے اپنی اٹلانٹک میگزین میں شائع ہونے والی رپورٹ میں ایک امریکی ذمہ دار کے حوالے سے بن یامنٹ نیتن یاہو کو بزدل اور ڈرپوک کہا تھا جبکہ امریکی ذمہ دار نے اس مذکوہ صحافی سے کہا تھا کہ نیتین یاہو کو امن سے زیادہ اپنے سیاسی مفادات عزیز ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں