قرانطینہ میں رکھی جانے والی نرس کا دعوی دائر کرنے کا اعلان

متحدہ امریکہ میں ایبولا وائرس میں مبتلا ہونے کے شبہے میں قرانطینہ میں رکھی جانے والی ہکو کس نامی نرس نے وفاقی انتظامیہ کیخلاف دعوی دائر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اس نرس کو مغربی افریقہ سے واپسی کے وقت نیو جرسی میں قرانطینہ میں لے لیا گیا تھا ۔

172309
 قرانطینہ میں رکھی جانے والی  نرس  کا  دعوی دائر کرنے کا اعلان


متحدہ امریکہ میں ایبولا وائرس میں مبتلا ہونے کے شبہے میں قرانطینہ میں رکھی جانے والی ہکو کس نامی نرس نے وفاقی انتظامیہ کیخلاف دعوی دائر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اس نرس کو مغربی افریقہ سے واپسی کے وقت نیو جرسی میں قرانطینہ میں لے لیا گیا تھا ۔نرس نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ بالکل صحت مند ہےاور اسے ایبولا وائرس نہیں لگا ہے قرانطینہ کی شرائط غیر انسانی ہیں اور ان کی ازادی کو سلب کیا گیا ہے ۔متحدہ امریکہ میں نیو جرسی ، نیو یارک اور ایلینوس کی ریاستوں میں مغربی افریقہ سے واپس آنے والے طبی عملے کو 21 دن تک قرانطینہ میں رکھنے اور فلوریڈا میں 21 دن تک دن میں دو بار ڈاکٹر کیطرف سےمعائنہ کرنے کی پابندی عائد کی ہے ۔ہیکوکس پہلی نرس ہیں جنھیں ایبولا وائرس کی عدم موجودگی کے باوجود قرانطینہ میں رکھا گیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں