ہانگ کانگ میں سیاسی بحران جاری ہے

ہانگ کانگ میں طلبا کا مظاہرہ جاری ہے تو اسی دوران حکومت نواز افراد نے بھی مظاہرہ کیا ہے۔ ان مظاہروں کی کوریج کرنے والے دو صحافیوں اور دو کمرہ مینوں پر حملہ کیا جانے کی اطلاع بھی ملی ہے۔

171905
ہانگ کانگ میں سیاسی بحران جاری ہے

ہانگ کانگ میں سیاسی بحران جاری ہے۔
ہانگ کانگ میں طلبا کا مظاہرہ جاری ہے تو اسی دوران حکومت نواز افراد نے بھی مظاہرہ کیا ہے۔
ان مظاہروں کی کوریج کرنے والے دو صحافیوں اور دو کمرہ مینوں پر حملہ کیا جانے کی اطلاع بھی ملی ہے۔
دریں اثنا ہانگ کانگ میں تحریکِ جمہوریت نے ریاستی طاقت کے مقابلے پر اپنی آئندہ حکمتِ عملی سے متعلق رائے شماری سرِدست منسوخ کرنے کا اعلان بدھ کو کیا گیا۔ تاحال پروگرام کے مطابق اس تحریک سے وابستہ ارکان کو آج اتوار کو منعقدہ ایک ریفرنڈم میں چین کے اس خصوصی اقتصادی زون کی قیادت کی جانب سے بات چیت کی پیشکش کے بارے میں اپنا فیصلہ دینا تھا۔
منتظمین کے مطابق اس منسوخی کی وجہ ریفرنڈم کے انعقاد کے طریقہٴ کار کے بارے میں پایا جانے والا اختلافِ رائے ہے۔ ریفرنڈم کی کسی نئی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں