ایبولا کے خلاف ملک میں تدابیر بڑھا دی گئی ہیں: اوباما

امریکی صدر براک اوباما نے ایبولا وائرس سے نبرد آزمائی میں مصروف ماہرین سے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم نے اس بیماری کی روک تھام کےلیے ضروری تدابیر اختیار کر رکھی ہیں

167520
ایبولا کے خلاف ملک میں تدابیر بڑھا دی گئی ہیں: اوباما

امریکی صدر براک اوباما نے ایبولا وائرس سے نبرد آزمائی میں مصروف ماہرین سے ملاقات کی ۔
صدر اوباما نے ملاقات کے بعد ایک بیان میں ایبولا سے متاثرہ امریکی شہریوں کی صحت کے بارے میں امید افزا الفاظ کا استعمال کیے ۔
انہوں نے کہا کہ ان شہریوں کی جسمانی حالت بہتری کی جانب مائل ہے اور ہم نے اس بیماری کی روک تھام کےلیے ضروری تدابیر اختیار کر رکھی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں