فوجی سامان کا کچھ حصہ داعش کے ہاتھ لگ گیا ہے:امریکہ

امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ کوبانی میں شامی کردوں کو لڑائی کےلیے فضا سے پھینکے جانے والے فوجی سازو سامان کا کچھ حصہ داعش کے جنگجووں کے ہاتھ لگ گیا ہے

167408
فوجی سامان کا کچھ حصہ داعش کے ہاتھ لگ گیا ہے:امریکہ

امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ کوبانی میں شامی کردوں کو لڑائی کےلیے فضا سے پھینکے جانے والے فوجی سازو سامان کا کچھ حصہ داعش کے جنگجووں کے ہاتھ لگ گیا ہے۔
پینٹاگون کے ترجمان کرنل اسٹیو وارن نے بتایا ہے کہ دوروز قبل بد قسمتی سے یہ واقعہ پیش آیا تھا لیکن اب ہم امداد فراہم کرنے کے معاملے میں زیادہ احتیاط سے کام لیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ اس فوجی سازومان کا کچھ حصہ داعش کے ہاتھ لگ گیا ہے جبکہ باقی ماندہ چھبیس عدد پیکیٹ شامی کردوں کو فراہم کر دیئے گئے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں