اسرائیل کی کاروائیاں قابلِ تشویش ہیں:اقوامِ متحدہ

سوئٹزرلینڈ میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے عہدیدار اسرائیلی حکام سے بازپرس کر رہے ہیں کمیٹی کے ارکان نے اسرائیل کی وضاحتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور مقبوضہ علاقوں میں یہودی بستیوں کے تعمیر پر بھی شدید تحفظات کا اظہار کیا

164879
اسرائیل کی کاروائیاں قابلِ تشویش ہیں:اقوامِ متحدہ

اقوام متحدہ نے فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام پر اسرائیلی حکام سے جواب طلب کرلیا ہے۔
سوئٹزرلینڈ میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے عہدیدار اسرائیلی حکام سے بازپرس کر رہے ہیں کمیٹی کے ارکان نے اسرائیل کی وضاحتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور مقبوضہ علاقوں میں یہودی بستیوں کے تعمیر پر بھی شدید تحفظات کا اظہار کیا۔

علاوہ ازیں،انسانی حقوق کی کمیٹی نے اسرائیل سے جارحانہ کارروائیاں بند کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں