پیستوریاس کے مقدمے کا فیصلہ آج متوقع

جنوبی افریقہ میں اپنی محبوبہ کو قتل کرنے کے الزام میں قید کھلاڑی آسکر پیستوریاس کے مقدمے کا فیصلہ آج متوقع ہے

165000
پیستوریاس کے مقدمے کا فیصلہ آج متوقع

جنوبی افریقہ میں اپنی محبوبہ کو قتل کرنے کے الزام میں قید کھلاڑی آسکر پیستوریاس کے مقدمے کا فیصلہ آج متوقع ہے ۔
غیر ارادی طور پر قتل کرنے کے الزام میں ملوث پیستوریاس کے خلاف عدالت سے دس سال قید کی سزا کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ستائیس سالہ کھلاڑی کے بیان کے مطابق ،گزشتہ سال فروری میں گھر میں زبردستی گھسنے والے ایک شخص کے گمان میں بیت الخلا کے دروازے پر غیر دانستہ طور پر گولی چلا دی جس کے نتیجے میں اس کی محبوبہ ہلاک ہو گئی تھی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں